#breakingnews 💥💥💥
#ثبات اور آنے والے ڈرامہ سیریل #نوروز ( جو گرین ٹی وی پر لگے گا) کے رائٹر #کاشف_انور
کا لکھا ہوا ڈرامہ سیریل #نیم جسے #پری_زاد اور #یقین_کا_سفر کے ڈائریکٹر #شہزاد_کشمیری ڈاریکٹ کر رہے ہیں جلد "ہم ٹی وی" پر لگے گا 🔥🔥🔥🔥
.
.
#Humtv #kashifanwar #sabaat #shehzadkashmiri
(Source: Hello Lollywood Facebook Page/Kashif Anwar's Insta Story)