[MT] KHOOBSURAT BAAT !!!!!

1278682 thumbnail
Posted: 1 years ago
#1

Starting a new MT thread for you all having some soul stirring, horizon broadening writeups and quotes that can carve the mental maps.


Starting from a beautiful writeup from one of my fb friends, who got his first book published.


https://ibb.co/L9qLcLP

https://ibb.co/RzWxPWs

Created

Last reply

Replies

23

Views

2.1k

Users

6

Likes

19

Frequent Posters

1278682 thumbnail
Posted: 1 years ago
#2

Below is the original of the above stated English translation of it.


Much is lost in translation, best if you can read Urdu or ask someone who can read it loud for you who knows this language.


ایک سچّی کہانی

غالب واقعی خُدائے سُخن تھے اور جب تک اردو زبان حیات ہے ( ان دنوں تو آئی سی یُو میں ہے) رہیں گے۔ یہ احقر ۲۰۱۷ سے غالب کے مندرجہ ذیل شعر کو اپنا کر، شب و روز زیست کرتا ہے اور بعد از ہفت سال ( اساڑھ ستی) اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ سوائے خُدا کے انسان کا پالنہار، مددگار، دوست، محبُوب ، رازداں، فداکار ، بلکہ ہر رشتہ ، اور کوئی نہیں ( خُدا کیا ہے آپ خُود فِگر آؤٹ کریں)۔ اچھا شعر بھی بتادوں

“ بنا کہ فقیروں کا ہم بھیس غالب

تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں “

خبردار جو آپ نے اس پوسٹ سے اپنے من چاہے مطالب نکالے! جملہُ حقوق بہ مصنف محفُوظ ہیں ۔ایسا ہے کہ مندرجہ ذیل پتے کی باتیں در در کی خاک چھان کر سیکھیں، ہر تجربہ اتنا قیمتی اور اندر تک کاٹ دار ہے کہُ خدا کسی دُشمن کو بھی نہ گزارے، ہے کہ جی میں ایسا کُچھ کہ۔۔

۱۔ سب سے بڑا سرمایہ وقت ہے، ایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں ( اور ایک منٹ میں بہت کُچھ ہو سکتا ہے اور کُچھ بھی نہیں)۔ چاہے آپ کُچھ بھی نہ کر رہے ہوں، یہ بات یاد رکھیں

۲۔ مانگنے سے مرنا بہتر ہے۔ چاہے وہ پیسہ ہو ، مدد ہو، توجہ ہو، پیار ہو، یا دوستی یا ُکچھ بھی! سیلف سفیشنسی کا راز نہ مانگنے میں ہے

۳۔ لوگوں کو انکے احسان سے یاد رکھیں! انکے انکار، دشمنی یا دھوکے سے نہیں! اس میں وقت لگتا ہے لیکن جب اسکی عادت ہو جائے تو ایک ایسی آزادی نصیب ہوتی ہے کہ سب کُچھ پہلے بوسے کی طرح محسوس ہوتا ہے ( یا اس سے بھی بہتر)

۴۔ خاموشی چنگھاڑ سے زیادہ طاقتور ہے

۵۔ آپ کو کوئی بےوقوف نہیں بنا سکتا! بے وقوف بننے میں سو فیصد آپکی رضا ہوتی ہے۔ اپنی تباہی کے ذمہ دار صرف اور صرف آپ ہوتے ہیں۔

۶۔ ہر اُس انسان پر اعتبار کریں جس نے کبھی کسی انسان کی بُرائی آپکے سامنے نہیں کی۔

۷۔ ہر وہ انسان جو اپنا دین، نظریہ یا نکتہ نظر بیچنے کی خاطر آپ سے مُخلص ہے اسے معاف کردیں لیکن اپنے اخلاص کو بے لوث رکھیں۔

۸۔ جس دن آپ کو ہر رشتے نے مایوس کیا وہ دن آپکی حقیقی آزادی کا دن ہے۔

۹۔ نہ کسی کو دُکھ دیں نہ کسی سے دُکھ لیں۔

۱۰۔ نہ کسی کو یاد کریں اور امید رکھیں کہ کوئی آپکو بھی یاد نہ کرے۔

یہ ایک سچی کہانی ہے

فیالبدیہہ شہزاد ۲۴ مئی ۲۰۲۴

----------------------

Edited by sharaban - 1 years ago
1278682 thumbnail
Posted: 1 years ago
#3
1278682 thumbnail
Posted: 1 years ago
#5
1278682 thumbnail
Posted: 1 years ago
#7

Originally posted by: TheJourney


Beautiful ❤️

I relate.


Me as well.

Loving the journey despite the hardships and toxicity around.

Clochette thumbnail
Posted: 1 years ago
#8

"Note: The user you are trying to quote may have blocked you. You cannot quote their posts."

There are (positive) things in this thread, Tanya, I really would like to respond to, but that decision (for reasons when you were still writing as the banned "kingkhan") tells me that no.

Edited by Clochette - 1 years ago
1241154 thumbnail
Posted: 1 years ago
#9

Nice thread 👏

I_M_SultaN thumbnail
Posted: 1 years ago
#10

Originally posted by: Clochette

"Note: The user you are trying to quote may have blocked you. You cannot quote their posts."

There are (positive) things in this thread, Tanya, I really would like to respond to, but that decision (for reasons when you were still writing as the banned "kingkhan") tells me that no.

smiley36 RARE W for tanya Jiiii

Related Topics

Top

Stay Connected with IndiaForums!

Be the first to know about the latest news, updates, and exclusive content.

Add to Home Screen!

Install this web app on your iPhone for the best experience. It's easy, just tap and then "Add to Home Screen".