اس دنیا میں سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ آدمی دنیا کا سفر اس طرح کرے کہ اس کے دل میں کسی کے خلاف ذرا بھی کوئی منفی خیال نہ ہو۔
اس سے بڑی کوئی کامیابی نہیں ہو سکتی کہ آدمی دنیا سے اس طرح چلا جائے کہ اس کا ذہن پوری طرح مثبت ذہن ہو۔
اس دنیا میں سب سے بڑی خوبی مثبت سوچ ہے اور سب سے بڑی برائی منفی سوچ ہے۔
یہ اس دنیا کی میری آخری دریافت ہے•
*************
ps:
Don't wanna translate it will take out the essence of the post.
Don't use Google translator as well.
Ask someone who can read this out to you in it's original language without anything getting lost in translation
comment:
p_commentcount